اسلام آباد، 17 اکتوبر (یو این آئی) رحیم یارخان علاقہ کے خان پور میں
دریجہ پھاٹک کے نزدیک دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 22
لوگوں موت اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ حادثے
میں خواتین اور بچے بھی زخمی و ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ڈی سی او ر رحیم یار خان کے کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ
اب تک 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی
خدشہ ہے۔